افغانستانایشیا

افغانستان میں طالبان کا حملہ، 20 فوجی اہلکاروں کی ہلاکت

شمالی افغانستان کے صوبے قندوز میں طالبان کے حملے میں کم از کم بیس افغان فوجی ہلاک ہو گئے۔

ہمارے نمائندے کے مطابق افغانستان کے سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ طالبان نے صوبے قندوز کے علاقے امام صاحب میں ایک چوکی پر حملہ کر دیا جس میں دسیوں فوجی اہلکار ہلاک اور زخمی ہو گئے۔طالبان کے حملے کے بعد فوجی اہلکاروں اور طالبان عناصر کے درمیان جھڑپ شروع ہو گئی۔اس جھڑپ کے نتیجے میں کئی طالبان عناصر بھی ہلاک و زخمی ہوئے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button