مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن میں سعودی عرب کی حمایت یافتہ حکومت کے وزیر ٹرانسپورٹ صالح الجبوانی کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کا القاعدہ اور داعش تنظیموں کے ساتھ قریبی رابطہ ہے۔ سعودی عرب کے حمایت یافتہ یمنی وزیر نے کہا کہ ہمارے پاس ٹھوس شواہد اور مدارک موجود ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ متحدہ عرب امارات یمن میں القاعدہ اور داعش تنظیموں کے ساتھ رابطے میں ہے۔ اس نے کہا کہ امارات کے حکم سےداعش دہشت گرد سعودی عرب کے فوجیوں کو شبوہ اور ابین کی روڈ پر نشانہ بناتے ہیں۔
متعلقہ مضامین
بھی چیک کریں
Close
-
یمنی حزب اللہ نے عرب امارات کے الظفره ایر بیس پر میزائل داغے24 January 2022