ایرانمشرق وسطی

ایران میں سی آئی اے کا نیٹ ورک پکڑا گیا

ایران کے انٹیلی جینس اداروں نے بدنامہ زمانہ امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے ایک نیٹ ورک کا پتہ لگانے کے بعد اسے تہس نہس کر دیا۔

وزارت انٹیلی جینس کے شعبہ تعلقات عامہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق ملک میں امریکی جاسوس ادارے سی آئی اے کے ایک نیٹ ورک کا پتہ لگانے بعد کم سے کم سترہ تربیت یافتہ ایجنٹوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
بیان کے مطابق پکڑے جانے والے سی آئی اے کے ایجنٹ، ملک کے حساس اداروں کے علاوہ ملک کے اقتصادی، ایٹمی، فوجی، سائبر اسپیس اور ان اداروں کے نجی شعبوں کی جاسوسی میں مصروف تھے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button