ایشیا

بنگلادیش: عمارت میں آگ لگنے سے 110 افراد جاں بحق و زخمی

بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کی عمارت میں آگ لگنے سے 56 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ 50 سے زائد زخمی ہیں۔

بنگلادیش کےحکام کا کہنا ہے کہ عمارت میں کیمیکل کا گوادم اور پلاسٹک کا سامان موجود تھا۔ آگ گیس سیلینڈر کی وجہ سے لگی تاہم عمارت میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

حکام کے مطابق آگ سے جاں بحق اور زخمی افراد کو اسپتال منتقل کر دیا ہے جبکہ امدادی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

بنگلادیشی میڈیا کے مطابق آگ پرانے ڈھاکہ کے چاک بازار کی عمارت میں لگی ہے ۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button