ایرانمشرق وسطی

دفاع کیلئے دنیا کی کسی طاقت سے اجازت کی ضرورت نہیں،ایران

کراچی (نیوزڈیسک ) ایران کا کہنا ہے کہ میزائل تجربات دفاع کی ضرورت کا حصہ ہے اور اس کیلئے کسی ملک کی ہدایت کی ضرورت نہیں ہے۔غیر ملکی میدیا کے مطابق ایران کی مسلح افواج کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران کے میزائل تجربات کسی ملک کے خلاف نہیں ہیں بلکہ اس کا مقصد صرف ممکنہ جارحیت کا جواب دینا ہے۔ایران کی مسلح افواج کے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ایران اپنے دفاع کیلئے دنیا کی کسی طاقت سے اجازت نہیں لے گا اور اس کی ضرورت بھی نہیں ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button