امام خامنہ ایایرانعراقمثالی شخصیاتمشرق وسطی

رہبر معظم کا آیت اللہ سیستانی کے نام پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عراق کے دینی مرجع آیت اللہ العظمی سیستانی کے نام ایک پیغام میں ان کی خیریت دریافت کی اور ان کی سلامتی کے لئے دعا کی۔

واضح رہے کہ آیت اللہ العظمی سیستانی کی بائیں ٹانگ کا اسپتال میں کامیاب آپریشن ہوا ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ العظمی سیستانی کو پیش آنے والے حادثے پر اپنے پیغام میں ان کی خیریت دریافت کی اوراللہ تعالی کی بارگاہ میں ان کی صحت و سلامتی کے لئے دعا فرمائی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button