المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی الحدیدہ پر وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے متعدد افراد شہید و زخمی ہوگغے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبہ الحدیدہ کے ضلع بیت الفقیہ کے علاقہ الجاح الاعلی پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں ایک لڑکی شہید اور اس کے 4 بہن بھائی اور ماں زخمی ہوگئے ہیں۔