ایرانعربمشرق وسطی

سعودی عرب نے ایرانی آئل ٹینکر کو چھوڑ دیا

سعودی عرب نے آخر کار پکڑے جانے والے ایرانی آئل ٹینکر کو جدہ بندرگاہ پر چھوڑ دیا۔

سعودی عرب نے ایران کے هپینس 1 (Happiness 1 ) ایرانی آئل ٹینکر کو جو 30 اپریل کو فنی خرابی کے باعث مجبوری کے تحت سعودی عرب کی جدہ بندرگاہ پر لنگر انداز ہوا تھا ایران کیلئے روانہ کر دیا۔

سعودی عرب نے اس سے قبل اس ایرانی آئل ٹینکر کو فنی خرابی کے ٹھیک ہونے کے باوجود واپس جانے کی اجازت نہیں دی تھی۔

واضح رہے کہ سعودی عرب نے اس ایرانی آئل ٹینکر کی فنی خرابی کو ٹھیک کرنے اور اسے جدہ بندرگاہ پر رکھنے کے بہانے 10 ملین ڈالر کی خطیر رقم بھی لی۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button