المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن کے نہتے عوام کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی جنگي طیاروں نے یمن کے صوبہ پر آج بڑے پیمانے پر وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی یطارون نے یمنی عوام کے خلاف جدید جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔ عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب ہوائی حملوں میں یمن کی شہری آبادی کو اپنی بربریت اور جارحیت کا نشانہ بناتا ہے۔
متعلقہ مضامین
بھی چیک کریں
Close