ایشیادنیا

شمالی کوریا کی جانب سے میزائلی تجربہ

سئول سے روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ان دونوں میزائلوں کا تجربہ پیر کو شہر وونسان میں کیا گیا۔شمالی کوریا کے رہنما نے پہلی جنوری کو اعلان کیا ہے کہ اگرامریکہ سے مذاکرات شروع نہ کئے گئے تو وہ اپنا میزائلی و ایٹمی پروگرام پھر سے شروع کردےگا۔فروری دوہزار انیس میں ہانوئے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد سے امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ ٹھپ پڑ گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button