اسلامانسانی حقوقویڈیوز

شہید آیت اللہ شیخ باقر نمرؒ کا اپنی والدہ کے نام ایک خط !

۲ جنوری ۲۰۱۶ | روزِ شہادتِ آیت اللہ شیخ باقر نمرؒ – شہید راہ خدا آیت اللہ شیخ باقر نمرؒ نے شہادت سے کچھ دنوں پہلے اپنی والدہ کو جو خط لکھا وہ ملاحظہ کیجئے ۔
مومنین میں ایسے بھی مرد میدان ہیں جنہوں نے اللہ سے کئے وعدے کو سچ کر دکھایا.

(قرآن ، سورہ احزاب، آیت ۲۳)

آل سعود حکومت کے ہاتھوں سعودی عرب کے ممتازعالم دین شہید آیت اللہ شیخ نمرباقرالنمرکو بے دردی کے ساتھ شہید کردیئے جانے کی تیسری برسی کی مناسبت پر تمام عالم اسلام کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں-

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button