ایرانمشرق وسطی

صدر حسن روحانی صوبہ سیستان و بلوچستان پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اعلی وفد کے ہمراہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئے صوبہ سسیستان و بلوچستان پہنچ گئے ہیں۔ صوبہ سیستان و بلوچستان میں نمائندہ ولی فقیہ اور زاہدان کے امام جمعہ ، صوبہ کے گورنر ، پارلیمنٹ میں صوبہ کے نمائندوں ، صوبہ کے بعض اعلی حکام اور صوبہ کے شیعہ و سنی قبائل نے صدر حسن روحانی کا کنارک ایئر پورٹ پر شاندار استقبال کیا۔ صدر حسن روحانی صوبہ سیستان و بلوچستان کے ایک روزہ دورے کے دوران سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ اور امداد رسانی کے عمل کا جائزہ لیں گے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button