امام خمینیایرانمثالی شخصیاتمشرق وسطی

صدر مملکت اورکابینہ اراکین کا حضرت امام خمینی (رح) سے تجدید عہد

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنی کابینہ کے اراکین کے ہمراہ آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی فاتحہ خوانی کی اورعظیم رہنما کو خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ان سے تجدید عہد کیا۔

ایرانی صدر اور ان کی کابینہ کے اراکین نے اس موقع پر شہدائے انقلاب کے مزارپر حاضر ہوکر شہیدمحمد علی رجایی، محمد جواد باہنر، محمدحسین بہشتی، شہدائے 7 تیر، شہدای دفاع مقدس اور دیگر شہداء کی ارواح کے لئے فاتحہ خوانی اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی.

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button