افریقہ
صومالیہ میں امریکی فوجیوں پر حملے
ومالیہ میں امریکی اور یورپی فوجیوں پر حملے ہوئے ہیں۔
اسپوٹنک کی رپورٹ کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں امریکی اور یورپی فوجیوں کو دو بم دھماکوں میں نشانہ بنایا گیا ہے۔موغا دیشو میں پہلا کار بم دھماکہ یورپی فوجیوں کے راستے میں کیا گیا جبکہ دوسرا بم دھماکہ امریکی فوجیوں کی چوکی کے سامنے کیا گیا۔ ان حملوں میں ہلاک یا زخمی ہونے والوں کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔