انسانی حقوقفلسطینمشرق وسطی
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی شہید
العالم کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت نے دعوی کیا ہے کہ یہ فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کرنا چاہتا تھا۔
صیہونی فوجیوں نے سنیچر کی رات بھی الخلیل میں دو فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا تھا۔
صیہونی فوجی ، ہر روز مختلف بہانوں سے فلسطین کے مظلوم عوام کو شہید ، زخمی اور گرفتار کرتے رہتے ہیں۔