سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز نے دو مختلف کارروائیوں میں 9 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے صوبہ نینوا کے شہر موصل میں دو کارروائیوں کے دوران داعش سے منسلک 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے ترجمان یحیی رسول کا کہنا ہے کہ عراقی خفیہ اہلکاروں نے نینوا کے سکیورٹی اداروں کی مدد سے داعش کے 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
متعلقہ مضامین
بھی چیک کریں
Close