یورپ

فرانسیسی صدر کے خلاف مظاہرہ ۔

فرانسیسی صدر عمانوئل میکرون کے خلاف ملکی سطح پر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز ہونے والے مظاہرے میں ملک بھر کے اٹھارہ لاکھ عوام نے شرکت کی۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ دنوں میں ملکی سطح پر حکومت کے خلاف ہونے والا یہ چوتھا مظاہرہ تھا جس میں گزشتہ مظاہرے کی بنسبت مظاہرین کی تعداد میں تین لاکھ کا اضافہ دیکھا گیا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button