ایشیاپاکستانہندوستان

لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کے تبادلے میں 3 پاکستانی فوجی ہلاک

بھارت اور پاکستان کے فوجیوں کے درمیان لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 پاکستانی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے فوجیوں کے درمیان لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 پاکستانی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق دونوں ممالک کے فوجیوں کے درمیان راولا کوٹ سیکٹرمیں رکھ چکری کے مقام فائرنگ کا تبادلہ ہوا ۔ بھارتی فائرنگ کے نتیجے میں 3 پاکستانی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک پاکستانی فوجی جوان زخمی بھی ہوا ہے۔جبکہ جوابی کارروائی میں بھارت کا بھی جانی نقصان ہوا ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button