اسلاماہل بیتفوٹو گلری

مومن کی آٹھ خوبیاں

يَنْبَغى لِلْمُؤْمِنِ انْ يَكُونَ فيهِ ثَمان خِصال:وَقُورٌ عِنْدَ الْهَزاهِزِ، صَبُورٌ عِنْدَ الْبَلاءِ، شَكُورٌ عِنْدَ الرَّخاءِ، قانِعٌ بِما رَزَقَهُ اللّهُ، لايَظْلِمُ الاعْداءَ وَ لايَتَحامَلُ لِلاصْدِقاءِ، بَدَنُهُ مِنْهُ فى تَعِبٌ وَ النّاسُ مِنْهُ فى راحَةٍ.

فرزند رسول حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے۔

” ضروری ہے کہ مؤمن آٹھ خصلتوں کاحامل ہو:

فتنوں اور آشوب میں باوقار و پرسکون،

آزمائشوں اور بلاوں میں بردبار و صابر،

رفعت و تونگری میں شکرگزار

اور خدا کی طرف سے مقرر کردہ رزق و روزی پر قناعت کرنے والا

اپنے دشمنوں پر ظلم و ستم رواں نہ رکھے،

دوستوں پر اپنی بات مسلط نہ کرے،

اس کا بدن اس کے اپنے ہاتھوں تھکا ماندہ ہو اور

دوسرے اس کی وجہ سے آرام و آسائش میں ہوں ۔”

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button