مشرق وسطییمن

ٹورناڈو جنگی طیارہ مارگرانے میں یمنی فوج کی مہارت

المسیرہ ٹیلی ویژن چینل کی رپورٹ کے مطابق یمن کی وزارت دفاع کے ایک اعلی عہدیدار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ یمن کے ایئرڈیفنس سسٹم کا یہ پہلا تجربہ ہے کہ جس کے ذریعے سعودی عرب کے ٹورناڈو جنگی طیارے کو نشانہ بنایا گیا ہے – انہوں نے کہا کہ یمن کا نیا ایئر ڈیفنس سسٹم دشمن کے طیاروں کے مقابلے میں ایک مضبوط دیوار ہے۔

واضح رہے کہ یمن کی فوج نے سنیچر کوشمالی یمن کے صوبے الجوف میں سعودی عرب کے جدید ترین ٹورناڈو جنگی طیارے کو مار گرایا تھا

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button