مشرق وسطییمن

یمنی فوج کے تیار کردہ دفاعی سسٹم کی رونمائی

یمن نے اتوار کو چار نئے اور پیشرفتہ فضائی دفاعی سسٹم کی رونمائی کی ہے-

یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے اتوار کے روز ثاقب ایک، ثاقب دو، ثاقب تین اور فاطر ایک ایئر ڈیفینس سسٹم کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری فوج نے اپنی اندرونی توانائیوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ایئر ڈیفینس سسٹم کو مضبوط بنانے کی جانب قدم بڑھایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ پیشرفت انصاراللہ کےسربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی کی جانب سے دفاعی طاقت میں اضافے کے وعدوں کا حصہ ہے۔
مہدی المشاط کا کہنا تھا کہ نئے دفاعی سسٹم سعودی اتحاد کے خلاف جنگ کی صورتحال کو تبدیل کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button