مشرق وسطییمن

یمنی فورسز کا سعودیہ کے فوجی ٹھکانے پر” زلزال 1 ” بیلسٹک میزائل سے حملہ

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسزاور قبائل نے نجران کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر ” زلزال 1 ” بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے ہوائی حملوں کے جواب میں نجران کے علاقہ میں زلزال ایکن امی بیلسٹک میزائل داغا ہے جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کے سرحدی شہر العسیر پر بھی زلزال 1 میزائل سے حملہ کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button