المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر زلزال نامی 4 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز کی طرف سے سعودی عرب کے وحشیانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ یمنی فورسز نے عسیر کے علاقہ میں 4 بیلسٹک میزائل داغے ہیں جن کے نتیجے میں سعودی عرب کے متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
متعلقہ مضامین
بھی چیک کریں
Close
-
جارح سعودی اتحاد نے کی الحدیدہ میں 169 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی15 September 2020