اسلامامام خامنہ ایامام خمینیایام اللہایرانایشیادنیامثالی شخصیاتمشرق وسطیویڈیوز
یومُ اللہ یعنی کیا؟ | امام سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
ایّام اللہ کن ایّام کو کہا جاتا ہے؟ ولی امرِ مسلمین اپنے نمازِ جمعے کے خطبے میں ایّام اللہ کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ انقلاب اسلامی کے اکتالیس سال گزر جانے کے باوجود لوگوں میں یہ عشق اور جوش و لولہ کس چیز کی نشاندہی کرتا ہے؟ حالیہ پیش آنے والے واقعات کا روحانی پہلو کیا ہے؟