اسلامترکیحزب اللہ حقویردیمثالی شخصیاتمشرق وسطی

استاد حزب اللہ حقویردی (حلمی کوجا آسلان) کی زبانی اِنقلاب اسلامی ایران کا نورانی ساخت اور نبوی طریقہ کار

Ostad Hilmi Kocaaslan Sunni Cleric,Turkey

اِنقلاب اسلامی ایران کا نورانی ساخت اور نبوی طریقہ کار

اِنقلاب اِسلامی، اصل محمدیﷺ اسلام کی ساری خاصیت کا حامل ہے. اگر ہم خطِ اِنقلاب اِسلامی کی ساخت اور طریقہ کار پر نظر ڈالیں تو زندہ قرآن کو مجسمہ مثال کے طور پر مشخص کرنا ممکن ہے.

امام خمینی نے، وراثتِ نبوت کے سبب اِس دور میں اصل محمدیﷺ اسلام کو پھر سے حاکمیت کی تخت پر بیٹھایا. اور اُنہوں نے یہ کام، دنیا کے سارے مستکبران کے سامنے ڈٹ کر بڑے امن، تسلیمیت اور سکینت کے ساتھ مقابلہ کیا. اور اِن مستکبران کے سامنے ذرا سا بھی اندیشہ و خوف نہیں کیا.

انقلاب اسلامی کی تاریخ، ساخت، منتق، کتاب اور طریقہ کار ڈیموکریٹک اور دیگر طاغوتی پارٹی کے نظام سے بہت دور اور پاک ہے.

یہ ایک ایسا انقلاب ہے کہ، قدم قدم پر آپ نبی صل اللہ علیہ والہ وصلّم کی پیروی کرتے ہوئے آپ نبی کریمﷺ کو مطلق قائد اور رہبر قبول کر کے نبی کریمﷺ اور اُن کی پاک اہلبیتؑ کے اِمام کی پیروی کرتے ہوئے کتاب اللہ کو بنیاد رکھا.

استاد حزب اللہ حقویردی (حلمی کوجا آسلان) سنّی عالم دین، ترکی

اسلامی دعوت  ترکی

Islami Dawat, TURKEY

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button