
SALAWAT
DAROOD SHARIF
صلوات
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اے اللہ، حضرت محمد ( صلی اللہ علیہ و صلم) پر اور حضرت محمد ( صلی اللہ علیہ و صلم) کی آل پر درود بھیج جس طرح تو نے درود بھیجی تھی حضرت ابراھم ( علیہ السلام) پر اور حضرت ابراہیم(علیہ السلام) کی آل پر بے شک تو تعریف کیا گیا بزرگ ہے. اے اللہ برکت دے حضرت محمد ( صلی اللہ علیہ و صلم) کو اور حضرت محمد ( صلی اللہ علیہ و صلم) کی آل کو جیسے برکت دی تو نے حضرت ابراھم ( علیہ السلام) کو اور حضرت ابراہیم(علیہ السلام) کی آل کو بے شک تو تعریف کیا گیا بزرگ ہے.