Surah Al-Lahab Urdu Translation
سورہ لہب اردو ترجمہ
Surah 111
Para: 30 (عَمَّ)
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحمت والاہے ۔
تَبَّتْ یَدَاۤ اَبِیْ لَهَبٍ وَّ تَبَّﭤ(1)
ابولہب کے دونوں ہاتھ تباہ ہوجائیں اور وہ تباہ ہوہی گیا۔
مَاۤ اَغْنٰى عَنْهُ مَالُهٗ وَ مَا كَسَبَﭤ(2)
اس کا مال اور اس کی کمائی اس کے کچھ کام نہ آئی۔
سَیَصْلٰى نَارًا ذَاتَ لَهَبٍﭕ(3)
اب وہ شعلوں والی آگ میں داخل ہوگا۔
وَّ امْرَاَتُهٗؕ-حَمَّالَةَ الْحَطَبِۚ (4)
اور اس کی بیوی لکڑیوں کا گٹھا اٹھانے والی ہے۔
فِیْ جِیْدِهَا حَبْلٌ مِّنْ مَّسَدٍ۠ (5)
اس کے گلے میں کھجور کی چھال کی رسی ہے ۔


