فلسطینمشرق وسطی

اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں 15 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا

المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں ظلم و بربریت کی انتہا کرتے ہوئے 15 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی کے مختلف علاقوں میں حملہ اور بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 15 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ۔ اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں کے خلاف بربریت کا سلسلہ جاری ہے اور عرب حکمراں خاموش تماشائي بنے ہوئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button