افغانستانایشیا

افغانستان میں طالبان کے حملے میں 18 افغان فوجی ہلاک

آوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صوبے قندوزکے ضلع امام صاحب میں طالبان نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 18 افغان فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

قطر میں افغان طالبان اور امریکی حکومت کے درمیان ہونے والے تاریخی امن معاہدے پر طالبان کے نمائندے ملا عبدالغنی برادر اور امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے دستخط کیے۔

طالبان نے امریکہ کے فوجیوں کے بجائے اب افغان فوجیوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا تاکہ افغان حکومت پر دباؤ ڈال کر اقتدار پر قابض ہوسکے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ نے لڑائی کا رخ اب مکمل طور پر خود افغانیوں کی طرف موڑ دیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button