افغانستانایشیا

افغانستان: کابل دھماکے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی

افغانستان میں طالبان نے دارالحکومت کابل میں بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

کابل سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق طالبان گروہ نے دعوی کیا ہے کہ جمعرات کے روز کابل میں ایک پولیس ہیڈکوارٹر کے سامنے ہونے والے بم دھماکے میں چھے پولیس اہلکار مارے گئے ہیں۔اس سے قبل افغانستان کی وزارت دفاع نے کابل بم دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو بتائی تھی۔واضح رہے کہ رواں ہفتے کے آغاز سے اب تک دارالحکومت کابل میں کئی بم دھماکے ہو چکے ہیں جن میں دسیوں افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button