ایرانمشرق وسطی

امریکہ کورونا کے خلاف عالمی جنگ میں رکاوٹ ہے : جواد ظریف

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پیر کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہا کہ ایرانی عوام غیر قانونی امریکی پابندیوں کو ختم کرنے کے لئے سول سوسائٹی کی عالمی مہم کی تعریف کرتے ہیں۔

جواد ظریف نے مزید کہا کہ کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے علاج کے ساتھ ساتھ اخلاقی اور تجارتی عمل بھی ضروری ہے ۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اس سے قبل برازیل کے جینل فولھا ڈی ایس پالوکو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی نے کورونا وائرس کے خلاف ایران کی موثر کوشش کو متاثر کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button