ایرانایشیاپاکستانمشرق وسطی

امریکہ کی ایران دشمن پالیسیاں، خلاف انسانیت ہیں: پاکستانی وزیر

پیر نورالحق قادری نے بدھ کو اسلام آباد میں ارنا کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی حکومت کے ایران مخالف رویّے اور ملت ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیاں جاری رہنے پر تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ ان پابندیوں کا کوئی بھی اخلاقی و انسانی جواز نہیں ہے۔

پاکستان کے وزیر برائے مذہبی امور نے عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ امریکی پابندیوں کو جو ایرانی عوام کے لئے مسائل پیدا ہونے کا باعث بنی ہیں، نظرانداز کرے۔

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے بھی منگل کو ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے خاتمے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے کہا تھا کہ امریکی پابندیاں، کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی راہ میں رکاوٹ ہیں ۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button