لبنان

امریکہ کی لبنانی کابینہ کی تشکیل میں مداخلت

امریکہ کی لبنانی کابینہ کی تشکیل میں مداخلت

حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے رائٹرز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ لبنانی کابینہ کی تشکیل میں آشکارا مداخلت کررہا ہے۔ شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ امریکہ اپنے مفادات کے پیش نظرلبنان میں اپنی حامی اور طرفدار حکومت قائم کرنے کی کوشش کررہا ہے جبکہ حزب اللہ لبنان میں ایسی حکومت کی تشکیل کی کوشش میں جو لبنانی عوام کے مفادات کو پیش نظر رکھے۔۔

تبصرے

تبصرہ لکھیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے