ایشیاپاکستانہندوستان

اِس جنگ کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟

ہند و پاک کی جنگ میں کس کا فائدہ ہے ؟
اِس جنگ کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟

یمنیوں کا قاتل آل یہود کا ولی عہد بن سلمان نے ٢٠ فیبوری کو پاکستان کا دورہ کیا، اِس وقت کی خاص بات یہ ہے کہ اِس دورہ سے ایک ہفتے پہلے کشمیر میں بھارتی فوجی مارے گئے.
ہاں یہ بات واضح ہے کہ بھارتی فوج و حکومت ظالم اور  صہیونی ہے. بات کچھ ایسی ہے کہ بن سلمان پاکستان آیا اور پاک حکومت نے اُسے ایسا اہتمام دیا کے جس کا کوئی جواب نہیں اور قاتل بن سلمان نے بیان دیا کہ پاک حکومت اور عمران خان ہمارا دوست ہے اور بن سلمان کا اگلا دورہ دہلی کا تھا جہاں اُسکا ایک بار پھر شاندار اہتمام ہوا اور بن سلمان کا بیان؛ ” مودی میرا بڑا بھائی اور میں اُسکا چھوٹا بھائی ہوں.”
پھر بن سلمان کے دورہ کے بعد بھارتی فوج نے کشمیر میں اسرائیلی ہتھیار سے آپریشن کیا. اور یہ بات بھی واضح ہے کہ عمران خان کی حکومت کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے کچھ عرصہ سے اپنے بیانات میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنے کا اظہار سب کے سامنے ہے. اِس جنگ کا ایک ہی مقصد ہے کہ دنیا کے سارے مسلمان اور مظلوموں کے ذہن اور دماغ کو مسئلہ فلسطین سے دور کرنا مظلوموں اور مسلمانوں کے مشترکہ دشمن اسرائیل سے توجہ کو دور کرنا ہے. بھارت میں بھی مظلوم عوام ہے، پاکستان میں بھی مظلوم عوام ہے اور کشمیری بھی مظلوم ہیں…
دونوں حکومتیں صہیونیوں کی پٹھوں ہیں اس جنگ کا مقصد کیا ہے..!؟

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button