ایرانایشیاپاکستانمشرق وسطی

ایران و پاکستان کے تعلقات ایشیا کے مستقبل کے لئے اہم: ایرانی سفیر

ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے در میان اہم دو طرفہ تعلقات قائم ہیں اور دونوں ممالک کو ایشیا کے مستقبل کے لئے اہم کردار ادا کرنا ہوگا۔

پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے جمعرات کے روز ایران و پاکستان کے سلامتی تعاون کے عنوان سے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے خطے میں سکیورٹی کے لئے ایران کے واضح موقف کا حوالہ دیتے ہوئے ہرمزامن منصوبے میں علاقائی ممالک کی شمولیت کا مطالبہ کیا۔

ایران کے سفیر نے کہا کہ آج علاقے کے لئے ایک جامع اور ہمہ گیر گفتگو کی ضرورت ہے جس کے لئے ایران نے گزشتہ برسوں سے اقوام متحدہ کے فریم ورک کے تحت اس پر کام کیا

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button