ایرانمشرق وسطی

ایران کے خلاف امریکی اقدامات غیرقانونی اورعالمی معاہدوں کی خلاف ورزی

ایران نے کہا ہے کہ امریکی اقدامات کا موثر انداز میں جواب دیا جائیگا۔

اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر مجید تخت روانچی نے ایران کے خلاف امریکی اقدامات کو غیرقانونی اور عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم امریکی کارروائیوں کا مناسب وقت اور موثر انداز میں جواب دیں گے۔

مجید تخت روانچی نے امریکہ کے حالیہ اقدامات بالخصوص ایرانی تیل خریداری سے متعلق استثنی میں توسیع نہ دینے اور اسلامی جمہوریہ ایران کے ردعمل کے حوالے سے کہا کہ ایرانی حکام، امریکہ کے اقدامات کا جائزہ لے رہے ہیں اور مناسب وقت میں اس کا جواب دیا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button