العالم کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی اسلامی تنظیم حماس کے رہنما خلیل الحیہ نے مختلف ممالک کے دورے کے بعد غزہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور حماس کے تعلقات مضبوط اور مستحکم ہیں اور دنیا کی کوئی طاقت ان میں خلل ایجاد نہیں کرسکتی ۔
متعلقہ مضامین
بھی چیک کریں
Close
-
تہران کے خطیب جمعہ کی برطانیہ پر کڑی نکتہ چینی26 July 2019