امام خامنہ ایایرانمثالی شخصیاتمشرق وسطی

تہران میں ملین مارچ ؛ رہبرانقلاب سے تجدید بیعت ! – ویڈیو

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں آج ایک بار پھر بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی امنگوں اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے اپنی وفاداری کا اعلان !

تہران کی فضا آج ایک بار پھر امریکہ مردہ باد ،اسرائیل مردہ باد، شرپسند اور بلوائی مردہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی-

با شعور، با بصیرت اور اسلامی نظام و قیادت پر فدا ایرانی قوم میدان میں اتر کر اپنی طاقت و وحدت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔

دارالحکومت تہران کا انقلاب اسکوائر اور اس کے اطراف کی شاہراہیں، بلوے اور تشدد کے مخالفین اور انقلابی اقدار نیز اسلامی جمہوری نظام کے حامیوں سے چھلک رہی تھیں۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button