ایشیادنیا

دشمن کے ساتھ جنگ کے لئے مکمل طور پر آمادہ ہیں

مہر خبررساں ایجنسی نے یوہاپ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کیم جونگ اون نے ہوائی نمائش کے دوران ملکی پائلٹوں سے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کا دفاع کرنے کے لئے مکمل طور پر آمادہ رہیں۔ اطلاعات کے مطابق شمالی کوریا کے شمال مشرقی ساحل کے وونسان کالما ہوائی اڈے پر ہوائی نمائش کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس نمائش اور فوجی مشقوں میں مگ 29، مگ 21 اور مگ 23 طیاروں نے حصہ لیا۔ شمالی کوریا نے امریکہ کو جنوبی کوریا کے ساتھ ہر قسم کی مشقیں منعقد کرنے پر خبردار کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button