امام خامنہ ایایرانمثالی شخصیاتمشرق وسطی

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ہزاروں مداحوں اور ذاکرین کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ہزاروں مداحوں اور ذاکرین نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی مجاہدت پر روشنی ڈالی ۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button