امام خامنہ ایایرانمثالی شخصیاتمشرق وسطی

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا سید محمود محتشمی پور کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم حاج سید محمود محتشمی پور کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم حاج سید محمود محتشمی پور کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں فرمایا: مرحوم و مغفور سید محمود محتشمی پور انقلاب اسلامی کے دیرینہ دوست اور وفدار تھے اور وہ ہمیشہ حضرت امام (رہ) کے اہداف کی سمت گامزن رہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مرحوم محتشمی پور کے انتقال پر ان کے اہلخانہ ، پسماندگان اور دوستوں کو بھی تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہوئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحوم کے لئے رحمت اور رضوان طلب کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button