ایرانمشرق وسطی

رہبر معظم نے اپنے ایک حکم میں جنرل قاآنی کو سپاہ قدس کا نیا سربراہ مقرر کردیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے حکم میں جنرل قاآنی کو شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد سپاہ قدس کا نیا سربراہ مقرر کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی سپاہ قدس میں گرانقدر خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور جنرل قاسم سلیمانی کے نائب بریگیڈئر جنرل اسماعیل قاآنی کو سپاہ قدس کا نیا سربراہ مقرر کیا ہے۔

جنرل قاآنی سپاہ قدس کے نائب سربراہ ہیں جنھیں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے جنرل قاسم سلیمانی کی دردناک شہادت کے بعد سپاہ کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button