عربفوٹو گلریمشرق وسطییمن

سعودی شہہ رگ پر یمن کی کاری ضرب! ۔ کارٹون

یمنی فورسز کے ڈرون یونٹ نے گزشتہ پیر کو سعودی عرب کی معروف اور سب سے بڑی آئل کمپنی آرامکو سے وابستہ دو آئل رفائنریز بقیق اور خریص پر دس بمبار ڈرون سے حملہ کیا جو خود سعودی وزیر پیٹرولئم کے بقول اسکی تیل برآمدات میں ۵۰ فیصد کی کمی کا سبب بنا۔تیل کی پیداوار اور برآمدات قبیلۂ آل سعود کے لئے شہہ رگ حیات کی حیثیت رکھتی ہیں۔اس حملے میں عجیب بات یہ رہی کہ امریکہ سے خریدے گئے کھربوں ڈالر کے ہتھیار بھی یمنی جوانوں کے اس حملے کو نہ روک پائے۔ اس حملے سے سعودی عرب کی دفاعی صورتحال کی قلئی کھل گئی۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button