اسلامایراندنیامشرق وسطی

سپاہ کی یونیفارم میں حاضر ہوئے تہران کے امام جمعہ ۔

تہران کے امام جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی یونیفارم پہن کر نماز میں حاضر ہوئے۔نماز کے بعد نمازیوں نے سپاہ پاسداران کی حمایت اور عالمی دہشتگردی کے سرغنہ امریکہ کے خلاف مظاہرہ بھی کیا۔
آیت اللہ موحدی کرمانی سپاہ پاسداران کی وردی میں نماز جمعہ میں شریک تہرانی باشندوں نے بعد نماز سپاہ کی حمایت میں مظاہرے کئے

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button