ایشیاپاکستان

شہید کیپٹن عاقب جاوید سرگودھا میں سپرد خاک

شہید کیپٹن عاقب جاوید سرگودھا میں سپرد خاک
بلوچستان میں دہشت گردوں سے مقابلے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے کیپٹن عاقب جاوید کو سرگودھا میں سپردخاک کردیا گیا۔

پاک فوج کے شہید کیپٹن عاقب جاوید کو پورے فوجی اعزاز کےساتھ ان کے آبائی گاؤں نوتھیں بھیرہ میں سپرد خاک کیا گیا۔

صدر مملکت عارف علوی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی طرف سے شہید کی قبر پر پھول رکھے گئے۔

کیپٹن عاقب جاوید آواران میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے تھے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button