ایرانمشرق وسطی

صدر مملکت نے کی ملکی ساختہ فضائی دفاعی نظام “باور 373” کی رونمائی

صدر مملکت کی موجودگی میں ملکی وسائل سے تیار کئے جانے والے فضائی دفاعی نظام “باور 373” کی رونمائی کردی گئی۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صنعت کی سالگرہ کی مناسبت سے ملکی وسائل سے تیار شدہ طویل فاصلے تک مارکرنے والے میزائلی نظام باور 373 جو ایرانی “ایس -300” سے مشہور ہے، کی رونمائی کی گئی۔

منعقدہ تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹرحسن روحانی سمیت دفاعی شعبے کے دیگر اعلی حکام بھی شریک تھے۔

واضح رہے ایرانی وزارت دفاع کے عہدیداروں نے اس پہلے کہا تھا کہ میزائل نظام باور 373 کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے اور 22 اگست کو اس کی رونمائی کی تقریب منعقد کی جائے گی۔

واضح رہے کہ میزائل نظام باور 3جدید ترقی یافتہ ٹیکنالوجی سے لیس ہے اور اس کی رینج 300 کیلو میٹر ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button