عراقمشرق وسطی

طبی خدمات کی آڑ میں داعش کی حملے کی کوشش ناکام

جنوبی عراق کے صوبے ذیقار کے ادارہ صحت نے طبی خدمات کے بہانے عراق کے وسطی اور جنوبی شہروں میں داعش دہشت گرد گروہ کی جانب سے عمل میں لائے جانے والے دہشت گردنہ اقدامات کو ناکام بنا دیا۔

جنوبی عراق کے صوبے ذیقار کے ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ، ان شہروں میں اپنے ویکسینیشن پروگرام کے تحت دہشت گردانہ اقدامات عمل میں لانے کی کوشش کر رہا تھا جنھیں ناکام بنا دیا۔

داعش دہشت گرد گروہ کے اس منصوبے کے تحت، ویکسینیشن کے دس روز بعد لوگوں کے بدن میں اس کے نقصان کا پتہ چلتا جس کے نتیجے میں لوگوں کی اموات واقع ہونے کا سلسلہ شروع ہو جاتا۔

واضح رہے کہ عراق میں دہشت گرد گروہوں کو شکست دیئے جانے کے باوجود بعض علاقوں میں دہشت گرد عناصر اب بھی روپوش ہیں جو مختلف طریقوں سے دہشت گردانہ اقدامات انجام دینے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button