ایشیاپاکستان

علامہ ساجد نقوی کی علامہ حسن ظفر سے تعزیت

راچی ( پ ر) قائد ملت جعفر یہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے معروف عالم دین علامہ حسن ظفر نقوی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور ان کے بڑے بھائی سید عباس ظفر نقوی کے انتقال پر دلی رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیا علامہ ساجد نقوی کا کہنا تھا مرحوم معروف شاعر اور مداح خواں اہل بیت اور انتہائی ملنسار شخصیت کے حامل تھے ملت جعفر یہ کی ہر دلعزیز شخصیات میں مر حوم کا شمارہوتا تھا ملت کا درد رکھنے کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کی تر بیت بھی مر حوم بخوبی سر انجام دیتے تھے جس کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button