ایشیاپاکستان

غیر ملکی سفارتکاروں کے لئے پاکستانی ویزا پالیسی تبدیل

پاکستانی امیگریشن نے غیر ملکی سفارتکاروں کے لئے پاکستانی ویزا پالیسی کو تبدیل کردیا۔

پاکستانی میڈیا کے مطابق پاکستانی امیگریشن کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ غیر ملکی سفارتکاروں کے لئے پاکستانی ویزا پالیسی کو تبدیل کردیا گیا، ویزا پالیسی میں تبدیلی کا مقصد سفارتکاروں کے لئے پاکستانی ویزے کو آسان بنانا ہے۔

بیان کے مطابق غیر ملکی سفارتکاروں کو پاکستان میں ہرسال ویزا لینے کی پابندی ختم کردی گئی ہے، سفارت کاروں کو پاکستان آمد کے بعد ایک ہی مرتبہ ویزا جاری ہوگا، جو سفارت کاروں کی پاکستان میں تعیناتی کی مدت کے مطابق ہو گا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button