انسانی حقوقیورپ

فرانس میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری

فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک چھٹے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے۔

پیلی جیکٹ تحریک چھٹے ہفتے میں داخل ہو گئی۔ کرسمس کی خوشیوں میں روشن شہر پیرس بدترین تشدد کی زد میں ہے۔ پیرس میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔

مظاہرین نے پولیس پر ایسا پتھراؤ کیا کہ پولیس والوں کو بھاگنا پڑا، کچھ تو اپنی بندوقین چھوڑ کر بھاگ نکلے، ایک سو چالیس افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

پورے ملک میں حکومت مخالف مظاہروں میں اس بار بھی ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ فرانس میں حکومت کی طرف سے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور اضافی ٹیکسوں پر لوگوں میں سخت غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button